حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ قَالَ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَی بْنِ حَبَّانَ عَنْ وَاسِعِ بْنِ حَبَّانَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ ارْتَقَيْتُ فَوْقَ ظَهْرِ بَيْتِ حَفْصَةَ لِبَعْضِ حَاجَتِي فَرَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْضِي حَاجَتَهُ مُسْتَدْبِرَ الْقِبْلَةِ مُسْتَقْبِلَ الشَّأْمِ
ابراہیم بن منذر، انس بن عیاض، عبیدﷲ بن عمر، محمد بن یحییٰ بن حبان، واسع بن حبان، عبدﷲ بن عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں اپنی کسی ضرورت سے حفصہ کے گھر کی چھت پر چڑھا، تو میں نے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کو قضائے حاجت کرتے وقت قبلہ کی طرف پشت اور شام کی طرف منہ کئے ہوئے دیکھا
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = وضو کا بیان
باب = گھروں میں پاخانہ پھرنے کا بیان
جلد نمبر 1
حدیث نمبر 148

No comments:
Post a Comment