Saturday, October 2, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:151

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَطَائِ بْنِ أَبِي مَيْمُونَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا يَقُولُ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا خَرَجَ لِحَاجَتِهِ تَبِعْتُهُ أَنَا وَغُلَامٌ مِنَّا مَعَنَا إِدَاوَةٌ مِنْ مَائٍ

سلیمان بن حرب، شعبہ، عطاء بن ابی میمونہ، انس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم جب اپنی حاجت کے لئے نکلتے تھے تو میں اور ہم میں سے ایک لڑکا دونوں آپ کے پیچھے جاتے تھے، ہمارے پاس پانی کا ایک برتن ہوتا تھا



کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = وضو کا بیان
باب = کسی شخص کے ہمراہ اس کی طہارت کے لئے پانی لے جانا ٹھیک ہے۔
جلد نمبر  1
حدیث نمبر  151

No comments:

Post a Comment