حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ قَالَ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا بَالَ أَحَدُکُمْ فَلَا يَأْخُذَنَّ ذَکَرَهُ بِيَمِينِهِ وَلَا يَسْتَنْجِي بِيَمِينِهِ وَلَا يَتَنَفَّسْ فِي الْإِنَائِ
محمد بن یوسف، اوزاعی، یحیی بن ابی کثیر، عبدﷲ بن ابی قتادہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم نے فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی پیشاب کرے تو وہ اپنے داہنے ہاتھ سے ہرگز شرمگاہ کو نہ پکڑے اور نہ ہی داہنے ہاتھ سے استنجاء کرے اور نہ (پانی پیتے ہوئے) برتن میں سانس لے۔
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = وضو کا بیان
باب = پیشاب کرتے وقت اپنے عضو خاص کو اپنے داہنے ہاتھ سے نہ پکڑے
جلد نمبر 1
حدیث نمبر 154

No comments:
Post a Comment