حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ قَالَتْ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَهُنَّ فِي غَسْلِ ابْنَتِهِ ابْدَأْنَ بِمَيَامِنِهَا وَمَوَاضِعِ الْوُضُوئِ مِنْهَا
مسدد، اسمعیل، خالد، حفصہ بنت سیر ین، ام عطیہ سے روایت ہے کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے عورتوں سے اپنی بیٹی کو غسل دینے کی حالت میں فرمایا کہ ان کے داہنی طرف سے اور ان کے وضو کے مقامات سے شروع کرو
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = وضو کا بیان
باب = وضواور غسل کرنے میں دائیں طرف سے شروع کرنے کا بیان
جلد نمبر 1
حدیث نمبر 167

No comments:
Post a Comment