کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
وضو کا بیان
باب
موزوں پر مسح کرنے کا بیان
حدیث نمبر
202
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ يَحْيَی عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ أُمَيَّةَ الضَّمْرِيِّ أَنَّ أَبَاهُ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ رَأَی رَسُوْلَ اللهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمْسَحُ عَلَی الْخُفَّيْنِ وَتَابَعَهُ حَرْبٌ وَأَبَانُ عَنْ يَحْيَی
ابونعیم، شیبان، یحییٰ، ابوسلمہ، جعفربن عمرو بن امیہ ضمری، عمرو بن امیہ ضمر ی رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کو موزوں پر مسح کرتے ہوئے دیکھا ہے، حرب اور ابان نے بھی اسے یحییٰ سے روایت کیا ہے-
No comments:
Post a Comment