کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
وضو کا بیان
باب
مو زوں کو وضو کی حالت میں پہننے کا بیان
حدیث نمبر
204
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا زَکَرِيَّا عَنْ عَامِرٍ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الْمُغِيرَةِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ کُنْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ فَأَهْوَيْتُ لِأَنْزِعَ خُفَّيْهِ فَقَالَ دَعْهُمَا فَإِنِّي أَدْخَلْتُهُمَا طَاهِرَتَيْنِ فَمَسَحَ عَلَيْهِمَا
ابونعیم، زکریا، عامر، عروہ بن مغیرہ، مغیرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں میں ایک سفر میں نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ تھا، میں نے (وضو کے وقت) چاہا کہ آپ کے دونوں موزوں کو اتار ڈالوں، آپ نے فرمایا کہ ان کو رہنے دو، میں نے ان کو طہارت کی حالت میں پہنا تھا، پھر آپ نے ان پر مسح کیا-
No comments:
Post a Comment