کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
وضو کا بیان
باب
نیند سے وضو کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
211
حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَنَسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا نَعَسَ فِي الصَّلَاةِ فَلْيَنَمْ حَتَّی يَعْلَمَ مَا يَقْرَأُ
ابومعمر، عبدالوارث، ابوقلابہ، انس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا جب کوئی شخص نیند کے خمار میں ہو، تو اسے سو جانا چاہئے، یہاں تک کہ (نیند جاتی رہے اور) سمجھنے لگے کہ کیا پڑھ رہا ہوں-
No comments:
Post a Comment