Sunday, October 10, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:227


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
وضو کا بیان
باب
منی دھونے اور اس کے رگڑنے اور اس تری کے دھونے کا بیان جو عورت کی شرمگاہ سے لگ جائے
حدیث نمبر
227
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ قَالَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَکِ قَالَ أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ مَيْمُونٍ الْجَزَرِيُّ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کُنْتُ أَغْسِلُ الْجَنَابَةَ مِنْ ثَوْبِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيَخْرُجُ إِلَی الصَّلَاةِ وَإِنَّ بُقَعَ الْمَائِ فِي ثَوْبِهِ
عبدان، عبدﷲ بن مبارک، عمرو بن میمون جزری، سلیمان بن یسار، عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ میں نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے کپڑے سے جنابت کو دھو دیتی تھی، آپ (اسی کپڑے کو پہن کر) نماز کے لئے باہر تشریف لے جاتے تھے، حالانکہ کپڑے میں پانی (کی تری) باقی ہوتی تھی-

No comments:

Post a Comment