Sunday, October 17, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:418


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نماز کا بیان
باب
مقبروں میں نماز پڑھنے کی کراہت کا بیان
حدیث نمبر
418
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اجْعَلُوا فِي بُيُوتِکُمْ مِنْ صَلَاتِکُمْ وَلَا تَتَّخِذُوهَا قُبُورًا
مسدد، یحییٰ، عبیدﷲ بن عمر، نافع، ابن عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ کچھ نماز اپنے گھروں میں ادا کیا کرو اور انہیں قبریں نہ بناؤ-

No comments:

Post a Comment