Sunday, December 5, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1102


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نماز قصر کا بیان
باب
سفر میں چاشت کی نماز کا بیان۔
حدیث نمبر
1102
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ شُعْبَةَ عَنْ تَوْبَةَ عَنْ مُوَرِّقٍ قَالَ قُلْتُ لِابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَتُصَلِّي الضُّحَی قَالَ لَا قُلْتُ فَعُمَرُ قَالَ لَا قُلْتُ فَأَبُو بَکْرٍ قَالَ لَا قُلْتُ فَالنَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا إِخَالُهُ
مسدد ، یحییٰ، شعبہ، توبہ، مورق سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے ابن عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے کہا کیا آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم چاشت کی نماز پڑھتے ہیں؟ کہا نہیں، میں نے پوچھا عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ، کہا نہیں، میں نے پوچھا ابوبکر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ، کہا نہیں، پھر میں نے کہا نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کہا میں خیال کرتا ہوں کہ نہیں (پڑھتے تھے) -



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment