Sunday, December 5, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1101


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نماز قصر کا بیان
باب
اس شخص کا بیان جو فرض نماز کے بعد نفل نہ پڑھے۔
حدیث نمبر
1101
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو قَالَ سَمِعْتُ أبَا الشَّعْثَائِ جَابِرًا قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَمَانِيًا جَمِيعًا وَسَبْعًا جَمِيعًا قُلْتُ يَا أَبَا الشَّعْثَائِ أَظُنُّهُ أَخَّرَ الظُّهْرَ وَعَجَّلَ الْعَصْرَ وَعَجَّلَ الْعِشَائَ وَأَخَّرَ الْمَغْرِبَ قَالَ وَأَنَا أَظُنُّهُ
علی بن عبدﷲ ، سفیان، عمرو، ابوالشعثاء، جابر، ابن عباس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے سات آٹھ ایک ساتھ اور سات ایک ساتھ پڑھی، میں نے کہا کہ اے ابوالشعثاء میرا گمان ہے کہ ظہر کو دیر سے پڑھا اور عصر کو جلدی پڑھا اور عشاء کی نماز جلدی اور مغرب کی نماز دیر سے پڑھی انہوں نے کہا کہ میرا بھی یہی گمان ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment