کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جنازوں کا بیان
باب
مصیبت کے وقت واویلا مچانے اور جاہلیت کی سی باتیں کرنیکی ممانعت کا بیان۔
حدیث نمبر
1216
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُرَّةَ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْسَ مِنَّا مَنْ ضَرَبَ الْخُدُودَ وَشَقَّ الْجُيُوبَ وَدَعَا بِدَعْوَی الْجَاهِلِيَّةِ
عمرو بن حفص، حفص، اعمش، عبدﷲ بن مرہ، مسروق، عبدﷲ رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وہ شخص ہم میں سے نہیں ہے جوگالوں کو پیٹے اور گریبان چاک کرے اور جاہلیت کی سی باتیں کرے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment