Sunday, December 12, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1482


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
حج کا بیان
باب
مکہ سے کس طرف نکلے؟
حدیث نمبر
1482
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا حَاتِمٌ عَنْ هِشَامٍ عَنْ عُرْوَةَ دَخَلَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَامَ الْفَتْحِ مِنْ کَدَائٍ مِنْ أَعْلَی مَکَّةَ وَکَانَ عُرْوَةُ أَکْثَرَ مَا يَدْخُلُ مِنْ کَدَائٍ وَکَانَ أَقْرَبَهُمَا إِلَی مَنْزِلِهِ
عبدﷲ بن عبدالوہاب، حاتم، ہشام، عروہ رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم فتح مکہ کے سال مکہ کے بلند جانب یعنی کداء کی طرف سے داخل ہوئے اور عروہ رضی ﷲ عنہ اکثر کدیٰ کی طرف سے داخل ہوتے کہ یہ ان کے گھر سے قریب تھا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment