Saturday, December 11, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1329


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
زکوۃ کا بیان
باب
اگرچہ کجھور کا ٹکڑا ہو یا تھوڑا سا صدقہ دےکر آگ سے بچو۔
حدیث نمبر
1329
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ شَقِيقٍ عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَمَرَنَا بِالصَّدَقَةِ انْطَلَقَ أَحَدُنَا إِلَی السُّوقِ فَيُحَامِلُ فَيُصِيبُ الْمُدَّ وَإِنَّ لِبَعْضِهِمْ الْيَوْمَ لَمِائَةَ أَلْفٍ
سعید بن یحیی، یحیی، اعمش، شقیق، ابومسعود رضی ﷲ عنہ انصاری سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم جب ہمیں صدقہ کا حکم دیتے تو ہم میں سے کوئی آدمی بازار جاتا اور مزدوری کرکے ایک مد حاصل کرتا اور آج ان میں سے بعض کے پاس ایک لاکھ درہم ہیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment