کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
طلاق کا بیان
باب
لعان کرنے والوں کے درمیان تفریق کرنے کا بیان
حدیث نمبر
4940
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ لَاعَنَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ رَجُلٍ وَامْرَأَةٍ مِنْ الْأَنْصَارِ وَفَرَّقَ بَيْنَهُمَا
مسدد، یحییٰ، عبید ﷲ ، نافع، ابن عمر رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے ایک انصاری مردوعورت میں لعان کرایا اور ان دونوں کے درمیان تفریق کرا دی-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment