کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
طلاق کا بیان
باب
لعان کرنے والوں کے درمیان تفریق کرنے کا بیان
حدیث نمبر
4939
حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَخْبَرَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَّقَ بَيْنَ رَجُلٍ وَامْرَأَةٍ قَذَفَهَا وَأَحْلَفَهُمَا
ابراہیم بن منذر، انس بن عیاض، عبیدﷲ ، نافع، ابن عمررضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے ایک مرد وعورت کے درمیان تفریق کرادی، جس نے اپنی بیوی پر تہمت لگائی اور آپ صلی ﷲ علیہ وسلم نے دونوں کو قسم کھلائی-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment