کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
عورت کی نحوست سے پرہیز کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
4736
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنْ کَانَ فِي شَيْئٍ فَفِي الْفَرَسِ وَالْمَرْأَةِ وَالْمَسْکَنِ
عبد ﷲ بن یوسف، مالک، ابی حازم، سہل بن سعد کہتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا اگر کوئی برائی کسی چیز میں ہے تو گھوڑے، مکان اور عورت میں ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment