کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
عورت کی نحوست سے پرہیز کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
4737
حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا عُثْمَانَ النَّهْدِيَّ عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا تَرَکْتُ بَعْدِي فِتْنَةً أَضَرَّ عَلَی الرِّجَالِ مِنْ النِّسَائِ
آدم، شعبہ، سلیمان التیمی، ابوعثمان النہدی، اسامہ بن زید کہتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا میرے بعد مردوں پر کوئی فتنہ عورتوں سے زیادہ ضرررساں نہیں رہے گا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment