کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
چار عورتوں سے زیادہ نہ رکھنے کا بیان۔
حدیث نمبر
4739
حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ أَخْبَرَنَا عَبْدَةُ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ وَإِنْ خِفْتُمْ أَلَّا تُقْسِطُوا فِي الْيَتَامَی قَالَتْ الْيَتِيمَةُ تَکُونُ عِنْدَ الرَّجُلِ وَهُوَ وَلِيُّهَا فَيَتَزَوَّجُهَا عَلَی مَالِهَا وَيُسِيئُ صُحْبَتَهَا وَلَا يَعْدِلُ فِي مَالِهَا فَلْيَتَزَوَّجْ مَا طَابَ لَهُ مِنْ النِّسَائِ سِوَاهَا مَثْنَی وَثُلَاثَ وَرُبَاعَ
محمد، عبدہ، ہشام، عروہ، حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا کہتی ہیں (وَإِنْ خِفْتُمْ أَلَّا تُقْسِطُوا فِي الْيَتَامَی) کی تفسیر سے وہ یتیم بچے مراد ہیں جوولی کے پاس ہوں اور وہ ان کے مالک کی وجہ سے ان سے شادی کرے، لیکن صحبت کرنا براسمجھے اور ان کے مال میں حق تلفی کرے، ان تمام نازیبا حرکات سے اچھا یہ ہے کہ وہ ولی ان کے علاوہ کسی دوسری عورت سے دو، تین، یاچار نکاح کرلے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment