Friday, July 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:111,TotalNo:4762


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
عورت کو نکاح سے پہلے دیکھ کے جائز ہونے کا بیان۔
حدیث نمبر
4762
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَيْتُکِ فِي الْمَنَامِ يَجِيئُ بِکِ الْمَلَکُ فِي سَرَقَةٍ مِنْ حَرِيرٍ فَقَالَ لِي هَذِهِ امْرَأَتُکَ فَکَشَفْتُ عَنْ وَجْهِکِ الثَّوْبَ فَإِذَا أَنْتِ هِيَ فَقُلْتُ إِنْ يَکُ هَذَا مِنْ عِنْدِ اللَّهِ يُمْضِهِ
مسدد، حماد بن زید، ہشام، عروہ، حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا کہتی کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا میں نے تم کو خواب میں دیکھا کہ ایک فرشتہ ریشمی کپڑے میں تمہاری تصویر لایا اور اس نے مجھ سے کہا یہ آپ کی بیوی ہے، میں نے تمہارے چہرہ سے کپڑا ہٹا کر دیکھا تو وہ بعینہ تو تھی، میں نے سوچا کہ اگر یہ ﷲ تعالی کی طرف سے ہے تو ہوکر رہے گا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment