Friday, July 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:72,TotalNo:4723


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
کس عورت سے نکاح کرے۔؟
حدیث نمبر
4723
حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ خَيْرُ نِسَائٍ رَکِبْنَ الْإِبِلَ صَالِحُ نِسَائِ قُرَيْشٍ أَحْنَاهُ عَلَی وَلَدٍ فِي صِغَرِهِ وَأَرْعَاهُ عَلَی زَوْجٍ فِي ذَاتِ يَدِهِ
ابوالیمان، شعیب، ابوالزناد، اعرج، حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایاعمدہ ترین عورتیں مرد کے لئے عقیقہ عورتیں قریش کی ہیں وہ اپنے بچوں پران کی کمسنی میں از حد شفیق اور اپنے اور اپنے شوہر کے مال کی زیادہ محافظ ونگہبان ہوتی ہیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment