کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
چھوٹی عمر والی کا بڑی عمر والے سے نکاح کرنے کا بیان
حدیث نمبر
4722
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ عَنْ عِرَاکٍ عَنْ عُرْوَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَطَبَ عَائِشَةَ إِلَی أَبِي بَکْرٍ فَقَالَ لَهُ أَبُو بَکْرٍ إِنَّمَا أَنَا أَخُوکَ فَقَالَ أَنْتَ أَخِي فِي دِينِ اللَّهِ وَکِتَابِهِ وَهِيَ لِي حَلَالٌ
عبد ﷲ بن یوسف، لیث، یزید، عراک، عروہ سے روایت ہے کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے عائشہ کے نکاح کا پیغام ابوبکر کو بھیجا، حضرت ابوبکر رضی ﷲ عنہ نے عرض کیا میں تو آپ کا بھائی ہوں، آپ نے جواب دیا تو میرا بھائی ﷲ کے دین اور اس کی کتاب کی روسے ہے (اس لئے) عائشہ مجھ پر حلال ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment