کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
لونڈی کا آزاد کرناہی اس کا مہر ہے
حدیث نمبر
4727
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ ثَابِتٍ وَشُعَيْبِ بْنِ الْحَبْحَابِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْتَقَ صَفِيَّةَ وَجَعَلَ عِتْقَهَا صَدَاقَهَا
قتیبہ بن سعید، حماد بن ثابت، شعیب بن حجاب، حضرت انس بن مالک رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے حضرت صفیہ کو آزاد کیا اور یہی ان کا مہر قرار دیا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment