کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
آیت لم تحرم مااحل اللہ لک کا شان نزول
حدیث نمبر
4682
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ابْنُ أَبِي رَجَائٍ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ سَمِعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلًا يَقْرَأُ فِي سُورَةٍ بِاللَّيْلِ فَقَالَ يَرْحَمُهُ اللَّهُ لَقَدْ أَذْکَرَنِي کَذَا وَکَذَا آيَةً کُنْتُ أُنْسِيتُهَا مِنْ سُورَةِ کَذَا وَکَذَا
احمد بن ابی رجاء، ابواسامہ، ہشام، عروہ، حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا روایت کرتی ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے رات کے وقت ایک شخص کو قرآن پڑھتے ہوئے سنا تو آپ نے فرمایا ﷲ اس پر رحم کرے اس نے مجھے فلاں فلاں آیت جو فلاں فلاں سورت میں ہے، جسے مجھے بھلا دیا گیا تھا، یاد دلا دی ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment