کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
آیت لم تحرم مااحل اللہ لک کا شان نزول
حدیث نمبر
4681
حدثنا محمد بن عبيد بن ميمون قال حدثنا عيسی عن هشام وقال اسقطهن من سورة کذا تَابَعَهُ عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ وَعَبْدَةُ عَنْ هِشَامٍ
محمد بن عبید بن میمون، عیسیٰ سے روایت کرتے ہیں، وہ ہشام سے کہ کہا مجھے وہ آیت یاددلا دی جو فلاں فلاں فلاں سورت سے بھلایا گیا تھا، محمد بن عبید کی علی بن مسہراورعبدہ نے متابعت کی ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment