کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
عورت کو نیک آدمی سے اپنے نکاح کی درخواست کرنے کے جائز ہونے کا بیان
حدیث نمبر
4757
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا مَرْحُومُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ مِهْرَانَ قَالَ سَمِعْتُ ثَابِتًا الْبُنَانِيَّ قَالَ کُنْتُ عِنْدَ أَنَسٍ وَعِنْدَهُ ابْنَةٌ لَهُ قَالَ أَنَسٌ جَائَتْ امْرَأَةٌ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَعْرِضُ عَلَيْهِ نَفْسَهَا قَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَلَکَ بِي حَاجَةٌ فَقَالَتْ بِنْتُ أَنَسٍ مَا أَقَلَّ حَيَائَهَا وَا سَوْأَتَاهْ وَا سَوْأَتَاهْ قَالَ هِيَ خَيْرٌ مِنْکِ رَغِبَتْ فِي النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَعَرَضَتْ عَلَيْهِ نَفْسَهَا
علی بن عبد ﷲ ، مرحوم بن عبدالعزیزبن مہران کہتے ہیں کہ میں اور انس کی بیٹی انس رضی ﷲ عنہ کے پاس بیٹھے تھے، حضرت انس فرمانے لگے کہ ایک عورت نے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم پر اپنا نفس پیش کیا اور کہا یا رسول ﷲ! کیا آپ کومیری حاجت ہے، حضرت انس کی بیٹی نے کہا، وہ کیسی بے شرم عورت تھی، افسوس بے شرمی! بے شرمی! حضرت انس رضی ﷲ عنہ نے جواب دیا کہ وہ تجھ سے بہترتھی کہ اس نے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کی رغبت کرکے ان کے سامنے اپنا نفس پیش کیا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment