کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
بچوں کوقرآن شریف پڑھانے کا بیان
حدیث نمبر
4679
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا أَبُو بِشْرٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا جَمَعْتُ الْمُحْکَمَ فِي عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ لَهُ وَمَا الْمُحْکَمُ قَالَ الْمُفَصَّلُ
یعقوب بن ابراہیم، ہشیم، ابوبشر، سعید بن جبیر روایت کرتے ہیں کہ ابن عباس فرماتے تھے کہ میں رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کے زمانے میں محکم سورتیں یاد کر چکا تھا (سعید کہتے ہیں) میں نے ابن عباس سے پوچھا، محکم کیا ہے؟ انہوں نے کہامحکم مفصل کوکہتے ہیں (مفصلات سے مراد سورۃ حجرات سے آخرتک کی سورتیں ہیں) -
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment