کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
قرآن شریف بھولنے کا بیان
حدیث نمبر
4680
حَدَّثَنَا رَبِيعُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا زَائِدَةُ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ سَمِعَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلًا يَقْرَأُ فِي الْمَسْجِدِ فَقَالَ يَرْحَمُهُ اللَّهُ لَقَدْ أَذْکَرَنِي کَذَا وَکَذَا آيَةً مِنْ سُورَةِ کَذَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ بْنِ مَيْمُونٍ حَدَّثَنَا عِيسَی عَنْ هِشَامٍ وَقَالَ أَسْقَطْتُهُنَّ مِنْ سُورَةِ کَذَا
ربیع بن یحییٰ، زائدہ، ہشام، عروہ، حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا روایت کرتی ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے ایک شخص کو مسجد میں قرآن پڑھتے ہوئے سنا تو آپ نے فرمایا ﷲ اس شخص پر رحم کرے کہ اس نے مجھے فلاں فلاں سورت کی یاد دلائی-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment