Friday, July 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:117,TotalNo:4768


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
ولی خود عورت سے نکاح کرنا چاہے تو جائز ہے۔
حدیث نمبر
4768
حَدَّثَنَا ابْنُ سَلَامٍ أَخْبَرَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا فِي قَوْلِهِ وَيَسْتَفْتُونَکَ فِي النِّسَائِ قُلْ اللَّهُ يُفْتِيکُمْ فِيهِنَّ إِلَی آخِرِ الْآيَةِ قَالَتْ هِيَ الْيَتِيمَةُ تَکُونُ فِي حَجْرِ الرَّجُلِ قَدْ شَرِکَتْهُ فِي مَالِهِ فَيَرْغَبُ عَنْهَا أَنْ يَتَزَوَّجَهَا وَيَکْرَهُ أَنْ يُزَوِّجَهَا غَيْرَهُ فَيَدْخُلَ عَلَيْهِ فِي مَالِهِ فَيَحْبِسُهَا فَنَهَاهُمْ اللَّهُ عَنْ ذَلِکَ
ابن سلام، معاویہ، ہشام، عروہ، حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ (وَيَسْتَفْتُونَکَ فِي النِّسَائِ ) الخ کی تفسیر اس طرح کہ اس سے وہ یتیم بچی مرادہے جو کسی شخص کے پاس ہواور وہ اس کے مال میں شریک ہو، اور اس سے نکاح کرنا اسے پسند نہ ہو اور نہ کسی اور سے اس کا نکاح کرتاہو، اس خیال سے کہ وہ میرے مال میں شریک ہوجائے گا، اور اس لڑکی کو روکے رکھے تو ان تمام باتوں اور برے خیالات سے ﷲ تعالی نے ممانعت فرمائی ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment