Saturday, July 2, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:259,TotalNo:4910


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
طلاق کا بیان
باب
لونڈی غلام کے نکاح میں ہو تو آزادی کے وقت اختیار کا بیان
حدیث نمبر
4910
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی بْنُ حَمَّادٍ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ ذَاکَ مُغِيثٌ عَبْدُ بَنِي فُلَانٍ يَعْنِي زَوْجَ بَرِيرَةَ کَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَيْهِ يَتْبَعُهَا فِي سِکَکِ الْمَدِينَةِ يَبْکِي عَلَيْهَا
عبدالاعلی بن حماد، وہیب، ایوب، عکرمہ، ابن عباس رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ مغیث یعنی بریرہ کا شوہر بنی فلاں کاغلام تھا، اور گویا میں اسے دیکھ رہا ہوں کہ وہ مدینہ کی گلیوں میں اس کے پیچھے پیچھے روتا ہوا پھر رہا ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment