کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
طلاق کا بیان
باب
لونڈی غلام کے نکاح میں ہو تو آزادی کے وقت اختیار کا بیان
حدیث نمبر
4911
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ کَانَ زَوْجُ بَرِيرَةَ عَبْدًا أَسْوَدَ يُقَالُ لَهُ مُغِيثٌ عَبْدًا لِبَنِي فُلَانٍ کَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَيْهِ يَطُوفُ وَرَائَهَا فِي سِکَکِ الْمَدِينَةِ
قتیبہ بن سعید، عبدالوہاب، ایوب، عکرمہ، ابن عباس رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ بریرہ کا خاوند ایک سیاہ غلام تھا، اس کانام مغیث تھا اور بنی فلاں کاغلام تھا، گویا میں اسے دیکھ رہاہوں کہ وہ مدینہ کی گلیوں میں اس کے پیچھے پیچھے پھر رہا ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment