Friday, July 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:169,TotalNo:4820


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
عورتوں کے ساتھ نرمی کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
4820
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِکٌ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْمَرْأَةُ کَالضِّلَعِ إِنْ أَقَمْتَهَا کَسَرْتَهَا وَإِنْ اسْتَمْتَعْتَ بِهَا اسْتَمْتَعْتَ بِهَا وَفِيهَا عِوَجٌ
عبدالعزیز بن عبد ﷲ ، مالک، ابی الزناد، اعرج، ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ کہتے کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ عورت پسلی کی مانند ہے، اگرتم اسے سیدھا کرنا چاہو گے تو ٹوٹ جائے گی، اور اگر فائدہ اٹھانا چاہو ٹیڑھے پن ہی میں فائدہ اٹھا سکتے ہو-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment