کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
طلاق کا بیان
باب
لعان کرنے والے کو قسم کھلانے کا بیان
حدیث نمبر
4932
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَجُلًا مِنْ الْأَنْصَارِ قَذَفَ امْرَأَتَهُ فَأَحْلَفَهُمَا النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ فَرَّقَ بَيْنَهُمَا
موسی بن اسماعیل، جویریہ، نافع، عبد ﷲ رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ انصار میں سے ایک شخص نے اپنی بیوی پر تہمت لگائی تو نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے ان دونوں سے حلف لیا، پھر ان دونوں کے درمیان تفریق کرادی-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment