Friday, July 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:161,TotalNo:4812


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
دعوت ولیمہ قبول کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
4812
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ دَعَا أَبُو أُسَيْدٍ السَّاعِدِيُّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي عُرْسِهِ وَکَانَتْ امْرَأَتُهُ يَوْمَئِذٍ خَادِمَهُمْ وَهِيَ الْعَرُوسُ قَالَ سَهْلٌ تَدْرُونَ مَا سَقَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْقَعَتْ لَهُ تَمَرَاتٍ مِنْ اللَّيْلِ فَلَمَّا أَکَلَ سَقَتْهُ إِيَّاهُ
قتیبہ بن سعید، عبدا لعزیز، ابوحازم، سہل بن سعد کہتے ہیں کہ ابواسید نے اپنی شادی میں رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کو دعوت دے کر بلایا، ابواسید کی نئی دلہن آپ صلی ﷲ علیہ وسلم کی خدمت کر رہی تھی، سہل نے کہا تمہیں معلوم ہے کہ اس نے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کو کیا کھلایا تھا، آپ کے لئے اس نے کھجوریں بھگو رکھی تھیں، آپ جب کھاچکے تو وہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کو پلادیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment