کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
عورت کی نحوست سے پرہیز کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
4734
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِکٌ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ حَمْزَةَ وَسَالِمٍ ابْنَيْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الشُّؤْمُ فِي الْمَرْأَةِ وَالدَّارِ وَالْفَرَسِ
اسماعیل، مالک، ابن شہاب، حمزہ اور سالم، عبد ﷲ بن عمر کے بیٹے، عبد ﷲ بن عمر رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا ہے نحوست تین چیزوں میں ہے (اور وہ یہ ہیں) عورت، گھر، گھوڑا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment