صحیح بخاری
کتاب
مشروبات کا بیان
باب
ان لوگوں کا بیان، جنہوں نے کچی اور پکی کھجور کے ملانے کو جب وہ نشہ آور ہوجائے، جائز نہیں سمجھا۔
حدیث نمبر
5213
حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ حَدَّثَنَا هِشَامٌ أَخْبَرَنَا يَحْيَی بْنُ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ نَهَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُجْمَعَ بَيْنَ التَّمْرِ وَالزَّهْوِ وَالتَّمْرِ وَالزَّبِيبِ وَلْيُنْبَذْ کُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا عَلَی حِدَةٍ
مسلم، ہشام، یحییٰ بن ابی کثیر، عبدﷲ بن ابی قتادہ، ابوقتادہ کہتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے کچی اور پکی کھجوراور منقی کے ملانے سے منع فرمایا اور ان میں سے ہرایک کی نبیذ علیحدہ بنانی چاہئے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment