Monday, August 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:496,TotalNo:5147

کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
ذبیحوں اور شکار کا بیان
باب
مشک کا بیان
حدیث نمبر
5147
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ بُرَيْدٍ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَی رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَثَلُ الْجَلِيسِ الصَّالِحِ وَالسَّوْئِ کَحَامِلِ الْمِسْکِ وَنَافِخِ الْکِيرِ فَحَامِلُ الْمِسْکِ إِمَّا أَنْ يُحْذِيَکَ وَإِمَّا أَنْ تَبْتَاعَ مِنْهُ وَإِمَّا أَنْ تَجِدَ مِنْهُ رِيحًا طَيِّبَةً وَنَافِخُ الْکِيرِ إِمَّا أَنْ يُحْرِقَ ثِيَابَکَ وَإِمَّا أَنْ تَجِدَ رِيحًا خَبِيثَةً
محمد بن علاء، ابواسامہ، برید، ابوبردہ، ابوموسی، نبی صلی ﷲ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا کہ اچھے اور برے ساتھی کی مثال اس شخص کی سی ہے جومشک لیے ہوئے ہے اور بٹھی دھونکنے والا ہے، مشک والا یاتوتمہیں کچھ دیدیگا یاتم اس سے خرید لوگے یا اس کی خوشبو تم سونگھ لوگے اور بھٹی والا یاتوتمہارے کپڑے جلادے گایاتمہیں اس کی بدبو پہنچے گی۔



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment