صحیح بخاری
کتاب
لباس کا بیان
باب
اس شخص کا بیان جو تکبر کے سبب سے کپڑے گھسیٹتا ہوا چلے۔
حدیث نمبر
5386
حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْ قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَمَا رَجُلٌ يَمْشِي فِي حُلَّةٍ تُعْجِبُهُ نَفْسُهُ مُرَجِّلٌ جُمَّتَهُ إِذْ خَسَفَ اللَّهُ بِهِ فَهُوَ يَتَجَلْجَلُ إِلَی يَوْمِ الْقِيَامَةِ
آدم، شعبہ، محمد بن زیاد، حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم یا ابوالقاسم صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایک آدمی حلہ پہنے ہوئے اپنے سرمیں کنگھی کرتا ہوا، اپنے دل میں بہت خو ش ہوتاجارہا تھا کہ ﷲ تعالی نے اس کو دھنسا دیا اور قیامت تک اسی طرح دھنستا رہے گا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment