صحیح بخاری
کتاب
قربانیوں کا بیان
باب
اس شخص کا بیان جوقربانی کا جانور اپنے ہاتھ سے ذبح کرے۔
حدیث نمبر
5171
حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَنَسٍ قَالَ ضَحَّی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِکَبْشَيْنِ أَمْلَحَيْنِ فَرَأَيْتُهُ وَاضِعًا قَدَمَهُ عَلَی صِفَاحِهِمَا يُسَمِّي وَيُکَبِّرُ فَذَبَحَهُمَا بِيَدِهِ
آدم بن ابی ایاس، شعبہ، قتادہ، انس رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے دوچت کبرے دنبے ذبح کئے، میں نے دیکھا کہ آپ صلی ﷲ علیہ وسلم نے اپنا پاؤں ان دونوں کے پہلو پر رکھا بسم ﷲ اور تکبیر کہی، پھر ان دونوں کو اپنے ہاتھ سے ذبح کیا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment