صحیح بخاری
کتاب
قربانیوں کا بیان
باب
قربانی کا گوشت کس قدر کھایا جائے اور کس قدر جمع کیا جاسکتا ہے
حدیث نمبر
5185
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ عَنْ ابْنِ أَخِي ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عَمِّهِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَالِمٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کُلُوا مِنْ الْأَضَاحِيِّ ثَلَاثًا وَکَانَ عَبْدُ اللَّهِ يَأْکُلُ بِالزَّيْتِ حِينَ يَنْفِرُ مِنْ مِنًی مِنْ أَجْلِ لُحُومِ الْهَدْيِ
محمد بن عبد الرحیم، یعقوب بن ابراہیم بن سعد، ابن شہاب کے برادرزادہ ابن شہاب، سالم عبد ﷲ کہتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ قربانی کا گوشت تین دن تک کھاؤ اور عبدﷲ بن عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ جب منیٰ سے واپس ہوتے تو قربانی کا گوشت ہو نے کے سبب سے (روٹی) روغن زیتون کے ساتھ کھایا کرتے تھے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment