صحیح بخاری
کتاب
لباس کا بیان
باب
سفید کپڑوں کا بیان
حدیث نمبر
5422
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْحَنْظَلِيُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ سَعْدٍ قَالَ رَأَيْتُ بِشِمَالِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَيَمِينِهِ رَجُلَيْنِ عَلَيْهِمَا ثِيَابٌ بِيضٌ يَوْمَ أُحُدٍ مَا رَأَيْتُهُمَا قَبْلُ وَلَا بَعْدُ
اسحاق بن ابراہیم حنطلی، محمد بن بشر، مسعر، سعد بن ابراہیم، ابراہیم، حضرت سعد رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کے بائیں اور دائیں دو آدمیوں کو سفید کپڑے پہنے ہوئے احد کے دن دیکھا، میں نے ان کو نہ اس سے پہلے دیکھا تھا اور نہ اس کے بعد کبھی ان کو دیکھا ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment