صحیح بخاری
کتاب
مشروبات کا بیان
باب
انگور کی شراب کا بیان
حدیث نمبر
5190
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ صَبَّاحٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَابِقٍ حَدَّثَنَا مَالِکٌ هُوَ ابْنُ مِغْوَلٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ لَقَدْ حُرِّمَتْ الْخَمْرُ وَمَا بِالْمَدِينَةِ مِنْهَا شَيْئٌ
حسن بن صباح، محمد بن سابق، مالک بن مغول، نافع حضرت ابن عمر کہتے ہیں کہ شراب اس وقت حرام کی گئی جبکہ مدینہ میں (انگور کی شراب) نہ تھی-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment