Monday, August 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:733,TotalNo:5384

کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
لباس کا بیان
باب
جوآدمی ٹخنے سے نیچے کپڑے پہنے تو وہ دوزخ میں ہوگا
حدیث نمبر
5384
حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيُّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا أَسْفَلَ مِنْ الْکَعْبَيْنِ مِنْ الْإِزَارِ فَفِي النَّارِ
آدم، شعبہ، سعید بن ابی سعید مقبری، ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے ٹخنوں کے نیچے ازار باندھا وہ دوزخ میں ہوگا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment