صحیح بخاری
کتاب
مشروبات کا بیان
باب
برتنوں اور ظروف کی ممانعت کے بعد نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اجازت مرحمت فرمانے کا بیان
حدیث نمبر
5204
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ سُفْيَانَ حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ عَنْ الْحَارِثِ بْنِ سُوَيْدٍ عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ نَهَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الدُّبَّائِ وَالْمُزَفَّتِ
مسدد، یحییٰ، سفیان، سلیمان، ابراہیم تیمی، حارث بن سوید، حضرت علی رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ آپ صلی ﷲ علیہ وسلم نے دباء اور مزفت سے منع فرمایا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment