Thursday, September 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1258,TotalNo:5909


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
دعاؤں کا بیان
باب
نماز کے بعد دعا پڑھنے کا بیان۔
حدیث نمبر
5909
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ الْمُسَيَّبِ بْنِ رَافِعٍ عَنْ وَرَّادٍ مَوْلَی الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ قَالَ کَتَبَ الْمُغِيرَةُ إِلَی مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَقُولُ فِي دُبُرِ کُلِّ صَلَاةٍ إِذَا سَلَّمَ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيکَ لَهُ لَهُ الْمُلْکُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَی کُلِّ شَيْئٍ قَدِيرٌ اللَّهُمَّ لَا مَانِعَ لِمَا أَعْطَيْتَ وَلَا مُعْطِيَ لِمَا مَنَعْتَ وَلَا يَنْفَعُ ذَا الْجَدِّ مِنْکَ الْجَدُّ وَقَالَ شُعْبَةُ عَنْ مَنْصُورٍ قَالَ سَمِعْتُ الْمُسَيَّبَ
قتیبہ بن سعید، جریر، منصور مسیب بن رافع، وراد مغیرہ بن شعبہ کے آزاد کردہ غلام سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کیا، مغیرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے معاویہ بن ابی سفیان رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کو لکھ کر بھیجا، کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم ہر نماز کے بعد جب سلام پھیرتے، تو یہ پڑھتے ﴿َا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيکَ لَهُ لَهُ الْمُلْکُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَی کُلِّ شَيْئٍ قَدِيرٌ اللَّهُمَّ لَا مَانِعَ لِمَا أَعْطَيْتَ وَلَا مُعْطِيَ لِمَا مَنَعْتَ وَلَا يَنْفَعُ ذَا الْجَدِّ مِنْکَ الْجَدُّ ﴾ اور شعبہ نے منصور سے روایت کیا ہے، کہ میں نے مسیب سے سنا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment