کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اجازت لینے کا بیان
باب
جب کوئی شخص کہے کہ فلاں تم کو سلام کہتا ہے۔
حدیث نمبر
5835
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا زَکَرِيَّائُ قَالَ سَمِعْتُ عَامِرًا يَقُولُ حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا حَدَّثَتْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهَا إِنَّ جِبْرِيلَ يُقْرِئُکِ السَّلَامَ قَالَتْ وَعَلَيْهِ السَّلَامُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ
ابو نعیم زکریا عامر ابوسلمہ بن عبدالرحمن حضرت عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی ﷲ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا کہ (اے عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ) جبریل علیہ السلام تمہیں سلام کہتے ہیں تو انہوں نے کہا کہ وعلیہ السلام ورحمۃ ﷲ-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment