کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اجازت لینے کا بیان
باب
(سلام کے جواب میں) علیک السلام کہنے کا بیان۔
حدیث نمبر
5834
حَدَّثَنَا ابْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنِي يَحْيَی عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ حَدَّثَنِي سَعِيدٌ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ ارْفَعْ حَتَّی تَطْمَئِنَّ جَالِسًا
ابن بشار یحییٰ عبید ﷲ سعید اپنے والد سے وہ حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا پھر سر اٹھا یہاں تک کہ اطمینان سے بیٹھ جائے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment