کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اجازت لینے کا بیان
باب
اجازت مانگنا نظر پڑ جانے کی وجہ سے (ضروری) ہے۔
حدیث نمبر
5824
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَکْرٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ رَجُلًا اطَّلَعَ مِنْ بَعْضِ حُجَرِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَامَ إِلَيْهِ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِشْقَصٍ أَوْ بِمَشَاقِصَ فَکَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَيْهِ يَخْتِلُ الرَّجُلَ لِيَطْعُنَهُ
مسدد حماد بن زید عبید ﷲ بن ابی بکر حضرت انس بن مالک رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ایک شخص نے آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے حجروں میں سے کسی ایک حجرے میں دیکھا آپ تیر کا ایک پھلا لے کر یا کئی پھلے لے کر اس کی طرف لپکے اور حضرت انس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کا بیان ہے کہ گویا آپ اس شخص کو ڈھونڈھتے ہیں تاکہ اس کو وہ پھلے ماریں-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment