کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اجازت لینے کا بیان
باب
سلام کرنے اور تین بار اجازت مانگنے کا بیان۔
حدیث نمبر
5826
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا ثُمَامَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا سَلَّمَ سَلَّمَ ثَلَاثًا وَإِذَا تَکَلَّمَ بِکَلِمَةٍ أَعَادَهَا ثَلَاثًا
اسحاق عبدالصمد عبد ﷲ بن مثنیٰ ثمامہ بن عبد ﷲ حضرت انس رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم جب سلام کرتے تو تین بار کرتے اور جب کوئی بات کہتے تو تین بار کہتے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment