کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اجازت لینے کا بیان
باب
بچوں کو سلام کرنے کا بیان
حدیث نمبر
5829
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ سَيَّارٍ عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ مَرَّ عَلَی صِبْيَانٍ فَسَلَّمَ عَلَيْهِمْ وَقَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَفْعَلُهُ
علی بن جعد شعبہ سیار ثابت بنانی حضرت انس بن مالک رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ انس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ بچوں کے پاس سے گزرے تو ان کو سلام کیا اور کہا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم ایسا ہی کرتے تھے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment